اوزار دان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کسی کام سے متعلق) جملہ ضروری آلات رکھنے کا صندوقچہ یا بیگ، کسب (انگریزی) ٹول بکس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کسی کام سے متعلق) جملہ ضروری آلات رکھنے کا صندوقچہ یا بیگ، کسب (انگریزی) ٹول بکس۔